پاکستان توشہ خانہ کی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق کیلئے ’ہلالِ امتیاز‘ کی حیرت انگیز سفارش سعودی ولی عہد سے ملی دستی گھڑی خریدنے کے دعویدار کی "سماجی خدمات" کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 02:30pm