میزائل حملوں کے بعد یو اے ای حکومت کی شہریوں کے لیے ہدایات جاری گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں، صرف سرکاری ذرائع پر اعتماد کریں اور افواہوں سے گریز کریں۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 09:51am