ٹیکنالوجی آئی فون 16 کی لانچنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان ایپل نے آئی فون 16 سیریز گزشتہ روز متعارف کرائی، اور آج سوشل میڈیا پر ردعمل آنا شروع ہوگیا شائع 10 ستمبر 2024 02:26pm