پاکستان دائرہ دین پناہ میں گھر سے 9 فٹ لمبا کوبرا سانپ نکل آیا سانپ نے ایک ماہ میں کئی مرغیوں اور کبوتروں کو ڈسا، پکڑنے کے لیے لیہ سے جوگی کو بلوایا گیا۔ شائع 20 ستمبر 2024 07:19pm
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا