کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسمارٹ ٹی وی کس طرح آپ کی جاسوسی کر رہا ہے؟
ہیکرز آپ کے اسمارٹ ٹی وی کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں حتیٰ کہ بچوں کو نامناسب مواد دکھانے تک کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.