نابینا افراد کیلئے ’اسمارٹ جوتے‘ تیار حیران کن ایجاد : یہ جوتے صرف نابینا افراد ہی نہیں بلکہ بوڑھے افراد اور ایمرجنسی ریسپانڈرز کے لیے بھی بے حد مفید ہیں شائع 01 جون 2025 12:43pm