امریکا کے بیچ میں موجود 33 افراد پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا ملک
ریاست نیواڈا میں واقع "مولوسیا" ایک خود ساختہ مائیکرو نیشن ہے جو اپنا جھنڈا، کرنسی، قانون اور صدر رکھتا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.