ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران فاروق ستار سوتے رہ گئے ڈاکٹر فاروق ستار کے سیشن کے دوران سونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ شائع 08 اکتوبر 2024 02:22pm