گووندا نے اپنی اہلیہ کے متنازع تبصرے پر معافی مانگ لی سنیتا کے حالیہ بیان پر شدید تنقید ہورہی ہے۔ شائع 05 نومبر 2025 11:01am