پاکستان پر دنیا کے کسی ملک نے سوالات نہیں اٹھائے، سابق بھارتی میجر جنرل نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان آرمی چیف کو ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوت دی، پاکستانی فوج اور اس کی قیادت کو دنیا بھر میں نمایاں مقام ملا، لیکن ہماری بات دنیا نے نہیں سنی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.