کامیاب اسکائی ڈائیونگ کے بعد 104 سالہ خاتون اگلے ایڈونچر کیلئے تیار واکرسے چلنے والی ڈورتھی کی یہ بےمثال کامیابی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھی جائے گی شائع 03 اکتوبر 2023 02:51pm