پارک میں جھولا خراب، پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے تمام جتن بیکار
خوفناک آواز کے ساتھ اچانک 50 فٹ کی بلندی پر جا کرجھولا بند ہوگیا، 30 افراد تین گھنٹے تک فضا میں معلق رہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.