پاکستان چھٹی کلاس کے پاکستانی بچے کا کارنامہ، اے آئی سے لیس بولنے والا روبوٹ سَر تیار کرلیا محمد حسنین کا تیار کردہ اے آئی اسسٹنٹ "محمد علی" ہدایات کے مطابق کام کرتا ہے۔ شائع 28 اگست 2024 06:29pm