کراچی: ایس آئی یو پولیس افسر کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشاف سب انسپکٹر اویس گرفتار، دو اہلکاروں نے مبینہ ڈکیت پارٹی کا بھانڈا پھوڑ دیا شائع 04 فروری 2026 10:12am