شانگلہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ، والدین جاں بحق بہن شدید زخمی ہوئی، فائرنگ کے بعد دونوں بیٹے فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی شائع 12 جون 2024 03:47pm