پاکستان گورنر سندھ نے سندھ فنانس بل 2025 کی منظوری دے دی کامران ٹیسوری کی منظوری کے بعد بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگیا شائع 01 جولائ 2025 10:40pm