گورنر سندھ نے سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا متعلقہ شق کو غیر ترمیم شدہ حالت میں ہی برقرار رکھا جائے، کامران ٹیسوری شائع 24 اگست 2025 07:35pm