پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل مسترد انسانوں کو تو آپ بچا نہیں سکتے پرندوں کی بات کرتے ہیں، عدالت کے ریمارکس شائع 19 دسمبر 2022 05:15pm