کراچی: جماعت اسلامی کا احتجاج ختم، کل 10 مقامات پر دھرنوں کا اعلان جماعت اسلامی نے 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر رکھا تھا اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 10:44pm