دنیا بھارتی ریاست سِکم میں سیلاب سے 10 افراد ہلاک، 23 فوجی اہلکار لاپتہ 'مختلف مقامات سے 10 لاشیں نکالی گئی ہیں، کم از کم 82 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 22 زخمی ہیں' شائع 04 اکتوبر 2023 10:24pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی