پاکستان باڑہ میں فائرنگ، سکھ شہری شدید زخمی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔ شائع 02 جنوری 2024 01:02pm