صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کردیے صدر مملکت کے دستخط کے بعد ستائیسویں ترمیم کا بِل آئین کا حصہ بن گیا۔ شائع 13 نومبر 2025 04:52pm