پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سائن بورڈز، ہورڈنگز، فلائی اوورز سے سیاسی بینرز ہٹانے کا حکم اس شہر کو جنگل مت بنائیں جائیں جاکر اپنی ذمہ داری پوری کریں، جسٹس ندیم اختر شائع 18 جنوری 2024 07:28pm