پاکستان صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل پر پھر دستخط نہیں کئے اوربل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ شائع 19 جون 2022 03:49pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی