پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ’سیالکوٹ‘ نے اپنے آفیشل نام کا اعلان کردیا 'اسٹالینز صرف ایک نام نہیں بلکہ سیالکوٹ کی کرکٹ تاریخ کا حصہ اور ایک مضبوط شناخت ہے' شائع 21 جنوری 2026 03:23pm