دنیا چین کی نیوکلئیر آبدوز ڈوب گئی، خفیہ سیٹلائٹ تصاویر جاری آبدوز تیاری کے مرحلے میں ڈوبی، سانحہ چین کے لیے سُبکی باعث ہے جو بحریہ کو طاقتور بنانا چاہتا ہے۔ شائع 28 ستمبر 2024 07:14pm