بھارتی کرکٹر شریاس ایئر کی جان خطرے میں، آئی سی یو منتقل شریاس ایئر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک کیچ لیتے ہوئے زخمی ہوئے شائع 27 اکتوبر 2025 11:38am