پاکستان مظاہر علی اکبر نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج کردی سپریم کورٹ نے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 12:13pm
پاکستان جعلی ڈگری، پی آئی اے کے برمنگھم ڈپٹی اسٹیشن مینیجر جاوید باجوہ فارغ انٹر کا سرٹیفکیٹ لاہور بورڈ نے جعلی قرار دیا، نوٹس جاری کیا گیا مگر کوئی جواب نہیں ملا۔ شائع 05 ستمبر 2024 09:33pm
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، صوبائی قیادت کو شوکاز نوٹسز جاری رہنماؤں کو پارٹی عہدے داران کی معطلی کا اختیار نہیں ہے، شوکاز نوٹس کا متن شائع 27 جولائ 2024 04:00pm
پاکستان پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا تین روز کے اندر جواب نہ دیا گیا تو مزید کارروائی کی جائے گی، نوٹس اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 01:31pm
پاکستان پی ٹی آئی کا خرم شیر زمان کو شوکاز نوٹس، پارٹی اور کارکنان کیخلاف سازش کا الزام خرم شیر زمان 3 تلوار پر ریلی نکالنے پر برہم، پی ٹی آئی امیدواروں کو شوکازنوٹس جاری اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:03pm
پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی اپنے عہدے سے مستعفی، استعفے میں بڑی غلطی کردی جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے سیکرٹری نے صدر عارف علوی کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 10 جنوری 2024 07:42pm
پاکستان جسٹس اعجاز نے جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل میں ہونے والی کارروائی پر سوالات اٹھادیے جسٹس مظاہر نقوی کو دوسرے شوکاز پر جسٹس اعجازالاحسن کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا شائع 09 جنوری 2024 11:30pm
پاکستان سینیٹ قرارداد کے دوران کورم کی نشاندہی نہ کرنے پر پی ٹی آئی سینیٹر کو نوٹس جاری پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری ہوا شائع 05 جنوری 2024 11:38pm
پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ایک ہفتے کے اندر جواب دیں کہ کیوں نہ آپ کیخلاف ڈسپلنری ایکشن کیا جائے، شوکاز نوٹس شائع 05 جنوری 2024 09:03pm
پاکستان حلیم عادل شیخ کی درخواست پر 2 تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ کا تفتیشی افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم شائع 02 نومبر 2023 07:24pm
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm
پاکستان اسپتال میں شہباز گِل سے ملاقات کرنے والے ڈاکٹر کو شوکاز نوٹس جاری ڈاکٹر سعید مصطفیٰ نے اپنے ایک ٹویٹ میں اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے ملنے والے عطیات پر شفافیت اور احتساب کا مطالبہ کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 04:44pm
عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کی توہین پر نوٹسز جاری عمران خان کے علاوہ اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی توہین الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 08:30pm
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس جاری کیوں نہ تمام ممنوعہ فنڈز ضبط کر لیے جائیں، شوکاز کا متن شائع 10 اگست 2022 05:40pm