فحش ویڈیوز پر سزا یافتہ عراقی ٹک ٹاکر خاتون قتل غفران سوادی کو، جو ام فہد کے نام سے زیادہ معروف تھی، بغداد میں گھر کے باہر گولی ماری گئی شائع 28 اپريل 2024 04:37pm