لاہور میں نوجوان نے عشق میں ناکامی پر خود کشی کرلی تین بچوں کی ماں نے شادی کا وعدہ کیا تھا مگر پھر مُکرگئی، دل برداشتہ ہوکر اسد نے کنپٹی پر گولی مارلی۔ شائع 10 جولائ 2024 01:28pm