فیملی اور اہلکاروں کو ڈرانے والے لڑکے کو پولیس نے مار ڈالا لڑکے نے اہلکاروں پر خنجر بھی پھینکے اور بعد پولیس پر بھرا ہوا پستول تان لیا شائع 17 جون 2024 12:41pm