بھارتی کمپنی نے بنگلہ دیش کی بجلی کاٹ دی بنگلا دیش پاور ڈیویلپمنٹ بورڈ کو اڈانی گروپ کے 84 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ شائع 02 نومبر 2024 08:00pm