معروف سندھی شاعر آکاش انصاری گھر میں لگی آگ میں جھلس کر جاں بحق وزیراعلیٰ سندھ کی واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت، ایس ایس پی نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی اپ ڈیٹ 15 فروری 2025 11:35pm
آزاد کشمیر میں آگ بھڑک اٹھی، 10 مکانات اور 2 دکانیں جل کر خاکستر کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 11 اکتوبر 2024 08:45am