بھارت : اسرائیلیوں کو اپنی دکان سے بھگانے والا کشمیری مشکل میں پڑگیا مقامی ہندو تاجروں کے احتجاج کے بعد مسلم دکان داروں نے اسرائیلی جوڑے سے معافی مانگی۔ شائع 16 نومبر 2024 09:30pm