پاکستان پشاور: گلبرگ نوتھیہ میں آگ لگنے سے 40 سےزائد دکانیں، کیبن جل کر راکھ حکام فائربریگیڈ کی 12 گاڑیاں پر آگ پرقابو پایا۔ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے اپ ڈیٹ 29 جون 2024 02:01pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی