پاکستان لاڑکانہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہید واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی شائع 16 جون 2025 07:01pm