ویڈیوز 11 سالہ بچہ ایک دن کا تھانیدار بن گیا تھیلیسیمیا سے متاثرہ نجف عباس نے دفتری امور انجام دیے،علاقے کا گشت بھی کیا۔ شائع 13 نومبر 2024 05:12pm