ہنگو میں پولیس کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی
پولیس افسران امن کمیٹی اجلاس سے واپس آرہے تھے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا واقعے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.