بھارت کی من مانی ، انگلینڈ کیخلاف جیت کیلئے آئی سی سی قانون توڑنے پر اتر آیا انگلش کپتان جوز بٹلر سمیت سابق کرکٹرز میزبان بھارت کی اس حرکت پر بھڑک اٹھے شائع 02 فروری 2025 12:04pm