پاکستان محسن نقوی کا نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے وزیرداخلہ کی آمد پر نادرا سینٹر میں شدید رش، شہریوں کی شکایات پر اسٹاف کی کمی کا نوٹس شائع 28 اپريل 2024 11:25am