پاکستان 9مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 18 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ملزمان کے اشتہار انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے ہیں شائع 18 ستمبر 2025 04:42pm
پاکستان رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 04:40pm
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات کی سماعت کی۔ اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:19pm
پاکستان 9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10،10 سال قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنادیا۔ اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 05:53pm
پاکستان قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، شبلی فراز کو فارغ کردیا گیا سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ شائع 08 اگست 2025 06:52pm
پاکستان پشاورہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مزید کارروائی سے روک دیا عمر ایوب اور شبلی فراز کیخلاف مزید کارروائی نہ کی جائے، عدالت سے بڑا حکم آگیا شائع 06 اگست 2025 08:27pm
پاکستان شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 سینیٹرز اور ارکان اسمبلی نااہل قرار الیکشن کمیشن نے سزا یافتہ اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 06:54pm
پاکستان نو مئی مقدمات کا فیصلہ: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت مرکزی قیادت کو 10 برس قید، فواد چوہدری بری بری ہونے والے رہنماؤں کو ناکافی شواہد کے باعث شک کا فائدہ دیا گیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 05:02pm
پاکستان شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بانی پی ٹی آئی بھی عدالت طلب عدالت نے سمن نوٹس اڈیالہ جیل حکام کے نام جاری کر دیے شائع 25 جولائ 2025 10:58am
پاکستان شبلی فراز پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج شبلی فراز کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ پائی گئی ہے ،اسپتال ذرائع شائع 11 جولائ 2025 12:53pm
پاکستان شبلی فراز سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل طبی ماہرین نے شبلی فراز کو 24 گھنٹے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے شائع 09 جولائ 2025 10:57am
پاکستان کسی کو ابہام نہ رہے، ہمارے نمائندے کسی اور جماعت میں نہیں جائیں گے، بیرسٹر گوہر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پی ٹی آئی کو ختم کیا جا رہا ہے، شبلی فراز اپ ڈیٹ 28 جون 2025 05:34pm
پاکستان سینیٹ سے بجٹ سفارشات کثرت رائے سے منظور فنانس کمیٹی کی پچاس فیصد سفارشات کو فنانس بل کا حصہ بنائیں گے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 21 جون 2025 05:52pm
پاکستان پی ٹی آئی کے مرکزی اور پارلیمانی رہنماؤں نے وفاقی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیا یہ بجٹ غریب سے روٹی چھیننے اور امیر کو مزید نوازنے کی دستاویز ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 10 جون 2025 10:52pm
پاکستان شبلی فراز کا بیرون ملک دوروں کیلئے پارلیمنٹیرینز کے وفود میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کا شکوہ قومی مسئلے پر اپوزیشن کو بالکل سائیڈ لائن کردیا گیا، اپوزیشن لیڈر کا سینیٹ میں اظہار خیال شائع 19 مئ 2025 05:48pm
پاکستان پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے جس کے اندر اختلاف رائے پایا جانا کوئی نئی بات نہیں، شبلی فراز ملک کو قرض پر چلایا جا رہا ہے حکومت کو عوام کی سپورٹ حاصل نہیں، پی ٹی آئیہ رہنما کی میڈیا سے گفتگو شائع 08 اپريل 2025 05:55pm
پاکستان سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کا الزام: رؤف حسن اور شبلی فراز جے آئی ٹی کے سامنے پیش دونوں رہنماؤں سے سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزامات میں تفتیش جاری اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 05:56pm
پاکستان عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دے گئی، عمر ایوب ملاقات نہ کروانا عدالت کے فیصلے کی کھلم کھلا توہین ہے، اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 05:48pm
پاکستان وفاق نے ساری توجہ پی ٹی آئی پر دی، دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھالیا، علی امین گنڈاپور عید کے بعد سب مل کر حکومت کے خلاف نکلیں گے، سینیٹر شبلی فراز اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 11:47pm
پاکستان پی ٹی آئی کا الیکشن نتائج، عدالتی فیصلوں اور ملکی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار عدلیہ کو اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر کہنا چاہیے کہ بس اب بہت ہوگیا، عمر ایوب شائع 17 فروری 2025 07:27pm
پاکستان رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی شائع 06 فروری 2025 06:29pm
پاکستان سرحد کا معاملہ ہو یا دہشت گردی کے مسائل، بقول عمران خان اس کا سارا نزلہ فوج پر گر رہا ہے، شبلی فراز عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا کیونکہ انہیں قومی رہنما کے طور پر ملک کی فکر ہے، شبلی فراز شائع 04 فروری 2025 12:32pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا سپریم کورٹ ججز کے حوالے سے بڑا دعویٰ سب کچھ اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان تحریک انصاف کو اور نہ عمران خان کو انصاف مل سکے، میڈیا سے گفتگو شائع 29 جنوری 2025 05:50pm
پاکستان پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی رہنماؤں کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت شائع 17 جنوری 2025 12:49pm
پاکستان اپوزیشن رہنماؤں کا نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ موجودہ چیئرمین الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت 26 جنوری 2025 کو ختم ہو رہی ہے شائع 15 جنوری 2025 01:16pm
پاکستان ملکی تاریخ میں اتنے سیاسی قیدی کبھی نہیں تھے جتنے آج ہیں، شبلی فراز اتنے قیدی مارشل لا دور میں بھی نہیں تھے، کسی اور جماعت کا مینڈیٹ چھینا جاتا تو یہاں نظر بھی نہیں آتی، سینیٹ میں بیان شائع 14 جنوری 2025 06:35pm
پاکستان جوڈیشل کمیشن کیلئے پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ممبران کے نام سامنے آگئے بانی پی ٹی آئی نے دو ناموں کی منظوری دے دی شائع 30 اکتوبر 2024 09:44pm
پاکستان عمران خان کو جیل میں الٹیاں ہونے لگیں، عمر ایوب کا انکشاف راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو شائع 30 اکتوبر 2024 01:10pm
پاکستان شبلی فراز کا گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع شبلی فراز کیخلاف بے شمار من گھڑت اور جعلی مقدمات بنائے گئے، درخواست میں مؤقف شائع 30 اکتوبر 2024 01:02pm
پاکستان شبلی فراز نےآئینی ترامیم میں پارٹی پالیسی کیخلاف استعمال جانے والے اراکین کی تعداد بتا دی مرکزی رہنماؤں پر عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہے، آئینی ترامیم زبردستی کرائی گئی ہیں، سینیٹر پی ٹی آئی شائع 22 اکتوبر 2024 01:25pm