دلجیت دوسانجھ کا ابو ظہبی میں مسجد کا دورہ، ویڈیو وائرل بھارتی گلوکار برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں پرفارم کرکے کنسرٹ کیلئے یو اے ای پہنچے ہیں۔ شائع 10 نومبر 2024 06:23pm