ڈاکٹر ذاکر نائیک کی وزیراعظم سے ملاقات، بیٹے کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے اسلام آباد میں وزیرِاعظم سے ملاقات کے دوران تبلیغِ دین کے مشن اور دیگر امور پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 09:15pm