لیسکو آفس میں معمر خاتون کو گھسیٹنے اور تشدد کرنے والے گارڈ کو ضمانت مل گئی واقعے کی ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی، جس کا مقدمہ درج کرکے گارڈ کو گرفتار کیا گیا تھا شائع 02 جولائ 2025 08:31pm
شیخوپورہ: بل درست کرانے آئی بزرگ خاتون پر گارڑ کا تشدد، گھسیٹ کر گیٹ سے باہر نکال دیا ویڈیو سامنے آنے پر ایس ای واپڈا نے نوٹس لیتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا شائع 01 جولائ 2025 11:05pm
شیخوپورہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل مقتولین میں لطیف سراء ایڈووکیٹ، رانا سفیان اور ایک راہگیر شامل، ملزمان فرار شائع 13 جون 2025 07:37pm
ملک کے مختلف شہروں میں حادثات، 7 افراد جاں بحق، 68 زخمی ٹریفک حادثات گوجرہ، شیخوپورہ، پتوکی، گھوٹکی، حیدرآباد اور دیپالپور میں پیش آئے شائع 05 جون 2025 09:14pm
شیخوپورہ میں ڈکیتی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی رکشے پر فائرنگ سے باپ بیٹی زخمی واردات کے بعد ڈاکو موقع سے فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی شائع 02 اپريل 2025 09:01am
ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 15 افراد جاں بحق 47 زخمی ہوگئے ٹریفک حادثات قلات، چکوال، شیخوپورہ اور ہنگو میں پیش آئے اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 09:04am
شیخوپورہ: داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کردیا پولیس نے ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا شائع 16 دسمبر 2024 09:12am
شیخوپورہ ضمنی الیکشن: ن لیگ کے ووٹ بینک میں کتنا اضافہ ہوا؟ فافن رپورٹ جاری پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن پر فافن نے رپورٹ جاری کر دی شائع 06 دسمبر 2024 09:45pm
پی پی 139 شیخوپورہ ضمنی انتخاب ن لیگ نے جیت لیا مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ شائع 06 دسمبر 2024 08:37am
شیخوپورہ: قتل کے بعد نوجوان کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والا ملزم گرفتار 2 گھنٹے مسلسل کوشش اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا شائع 04 دسمبر 2024 01:28pm
ادھار کی رقم واپس مانگنے پر بہنوئی نے سالے کو ’اغوا‘ کرکے قتل کردیا 8 روز قبل اغوا کیے جانے والے نوجوان کی لاش بہنوئی کے گھر کے صحن سے برآمد ہوئی، پولیس شائع 01 اکتوبر 2024 09:52am
شیخوپورہ میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم، تین افراد جاں بحق تینوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا، ریسکیو شائع 30 جون 2024 07:58pm
شیخوپورہ میں عدم ادائیگی پرمیونسپل کارپوریشن کی بجلی منقطع میونسپل کارپوریشن نے انوکھے انداز میں لیسکو کو جوابی دیا شائع 28 جون 2024 05:03pm
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملے کی مبینہ کرپشن، دھکم پیل میں خاتون بے ہوش تین دن سے ٹوکن نہیں دیا جارہا، بدتمیز عملہ سفارشی لوگوں کو نواز رہا ہے، متاثرہ خواتین کا شِکوہ شائع 13 جون 2024 12:14pm
اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، مریم نواز میرا خواب ایسا پاکستان ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر کوئی آپ کو تکلیف نہ پہنچا سکے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:25pm
شیخوپورہ: تیز دھار آلے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد قتل جاں بحق ہونے والے افراد فیصل آباد سے مزدوری کے لیے شیخوپورہ آئے تھے۔ شائع 28 جنوری 2024 11:53am
8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے، شہباز شریف نوجوانوں نے ووٹ ڈالتے وقت دیکھنا ہے لیڈر کون ہے، صدر مسلم لیگ (ن) شائع 30 دسمبر 2023 04:35pm
ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز، پہلا جلسہ آج شیخوپورہ میں ہوگا نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا، شہباز شریف شائع 30 دسمبر 2023 10:37am
لاہور سمیت دیگر شہروں سے کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا پارٹی چھوڑنے والوں میں عبدالکریم خان، خالد گھرکی، طارق محمود باجوہ اور ندیم ہارون شامل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 09:16pm
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے میاں اختر گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے شائع 21 اکتوبر 2023 08:20pm
پاکستان کو ترقی یافتہ بنانا ہے تو نوازشریف کو لانا ہوگا، شہباز شریف 16 ماہ میں پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو ریاست ہوتی نہ سیاست، صدر مسلم لیگ ن اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 11:28pm
شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دورانِ ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 5 ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان نے ایک ماہ قبل دوران ڈکیتی 2 بہنوں سے زیادتی کی تھی، پولیس شائع 12 اکتوبر 2023 09:02am
اسلام آباد کی ہائیکنگ ٹریل پر خاتون سے مبینہ زیادتی شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو ٹریل تھری کے جنگل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:06am
ملک بھر میں ٹریفک حادثاث میں 8 افراد جاں بحق، 55 زخمی زیادہ حادثات موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے باعث پیش آئے شائع 01 جولائ 2023 11:57pm
پولیس کی گاڑیاں روکنے پر پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ فیروز والا شیخو پورہ میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 10:47am
عمران خان کے خطاب کے دوران حادثہ، چھت گرنے سے 7 افراد زخمی زخمی ہونیوالے افراد میں سے 2 کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022 06:17pm
شیخوپورہ میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 3طالبات جاں بحق شیخوپورہ میں ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے اسکول وین ٹرین کی زد میں... شائع 16 نومبر 2021 12:49pm
شیخوپورہ اجتماعی ریپ کیس: پولیس کی کارروائی، ملزمان گرفتار شیخوپورہ کےعلاقے نواں کوٹ میں دوران ڈکیتی تین ڈاکوؤں نے لڑکی کو... شائع 18 ستمبر 2021 05:55pm
PM inaugurates first ‘Smart Forest’ near Sheikhupura Sheikhupura: Prime Minister Imran Khan on Wednesday said the Ravi River Urban Project, besides its environmental... Published 25 Aug, 2021 03:07pm
اپنی آنکھوں سے ملک میں جنگلات کو تباہ ہوتے دیکھا ہے، وزیراعظم شیخوپورہ:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی آنکھوں سے... شائع 25 اگست 2021 01:36pm