بلی والے شیخ کی نماز ہوئی یا نہیں؟ سوشل میڈیا پر سوالات اٹھا دئے گئے سوال بھی اٹھایا گیا کہ بلی کے جسم کو چھونے کے بعد شیخ ولید مھساس کا وضو ٹوٹ تو نہیں گیا؟ شائع 09 اپريل 2023 07:35pm