پاکستان شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم ایف آئی اے رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں ہے ہی نہیں شائع 19 مارچ 2024 02:43pm
پاکستان شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا، تفصیلی حکم نامہ جاری جج ملک اعجاز آصف نے حساس ادارے پر حملہ کیس کے مقدمے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا شائع 17 جنوری 2024 07:55pm
پاکستان 9 مئی کے مقدمے میں شیخ رشید گرفتار، ضمانت خارج شیخ رشید کو تھانہ نیوٹاؤن کی پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا شائع 16 جنوری 2024 05:56pm
پاکستان کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور الیکشن ٹریبونل نے نوٹس جاری کرتے ہوئے آر او کو 4 جنوری تک ریکارڈ سمیت طلب کرلیا شائع 02 جنوری 2024 04:50pm
پاکستان شیخ رشید کی آرمی چیف سے ہاتھ جوڑ کر استدعا خبر سے تاثر ملتا ہے شاید عدالت کو کوئی باہر سے کنٹرول کرتا ہے، اے ٹی سی جج اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 11:08am
پاکستان 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع ایک ہفتے میں تمام مقامات سامنے آجائیں گے، شیخ رشید شائع 18 نومبر 2023 06:24pm