پاکستان اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر رکھوانے پر وزیراعظم، اماراتی صدر کے شکر گزار وزیر اعظم نے برادرانہ تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنے کےعزم کا اعادہ کیا۔ شائع 19 جولائ 2023 09:04am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی