کوٹ ادو، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل شازیہ کے والد، بھائی اور سابق شوہر نے اُسے اور دوسرے شوہر کو گھر میں گھس کر گولیاں ماریں۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2024 09:21am