بھارتی کامیڈین کا ’فلسطین‘ پر متنازع مذاق تنقید کی زد میں صارفین کوایک سنگین اور حساس عالمی تنازع کو مزاح کا حصہ بنانا پسند نہیں آیا۔ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 10:33am