بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف ممالک سے رابطوں سے متعلق آگاہ کیا بلاول بھٹو زرداری نے وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ سے متعلق بھی تفصیلات بتائیں شائع 23 مئ 2025 06:27pm